Search This Blog
Search This Blog
You like My Website
Videos
Technology
Sports
Fashion
Nature
Business
Header Ads
Main Slider
Recent in Sports
Music
Friday, 16 June 2017
رمضان المبارک میں امتحان
رمضان میں بچوں کا دوگنا امتحان
وہ کہتے ہیں نا کہ دینے والا جب بھی دیتا، دیتا چھپڑ پھاڑ کے۔۔۔ اس دفعہ دینے والے نے یعنی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ بنانے والے نے بھی کمال ہی کر دیا ہے اور بچوں کے امتحانات آ گئے ہیں اس شدید گرمی میں!
اور پھر صرف گرمی ہی نہیں بلکہ اس دفعہ تو رمضان بھی سال کے سب سے گرم ترین دنوں میں آیا ہوا ہے۔ تو بچے جو کہ گرمیوں کے روزوں کی وجہ سے سونے جاگنے کی روٹین ترتیب نہیں دے پا رہے وہاں امتحانات کی تیاری کے لیے بھی ان بیچاروں کی سمجھ میں نہیں آ رہی کہ کیا کریں۔ جن بچوں نے تو پورا سال پڑھ لیا ہے وہ امتحان میں کچھ نہ کچھ لکھ آئیں گے لیکن جو بچے پیپر سے ایک دن پہلے کتاب کھولنے والوں میں سے ہیں ان کا اس دفعہ اللہ ہی حافظ ہے۔
روزہ بذات خود ایک امتحان ہے، صبر کا، برداشت کا۔۔ اوپر سے یہ پڑھائی والے امتحانات بھی ساتھ ہی آ گئے۔ فارسی کی کہاوت ہے "یک نہ شد دو شد!" یعنی آسان لفظوں میں یوں کہہ لیں کہ ایک امتحان اچھے طریقے سے ادا کر لیتے وہی غنیمت تھا کہ ساتھ ہی دوسرا بھی سر پہ پڑ گیا۔۔۔
جن بچوں کے ابھی امتحانات ہو رہے ہیں یا رمضان میں ہی ہو کر ختم ہوچکے ہیں ان کو ہمارا سلام۔ آپ ایک نہیں، دوگنا امتحان سے گزرے یا گزر رہے ہیں۔ امید ہے کہ دونوں امتحانوں میں آپ پاس ہو جائیں!
نمازِ تراویح
تراویح
تراویح‘ تہجد‘ قیام اللیل‘ صلوٰۃ اللیل اور قیام رمضان یہ سب ایک ہی نماز کے مختلف نام ہیں جو رات میں ادا کی جاتی ہے جس کا وقت بعد نماز عشاء سے لے کر طلوع فجر تک ہے۔ دیگر ایام میں اسے قیام اللیل‘ صلوٰۃ اللیل اور تہجد کہا جاتا ہے اور ماہ رمضان میں اسے قیام رمضان اور تراویح سے تعبیر کیا جاتا ہے۔
سیدنا ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے حالت ایمان میں اور اجر وثواب کی غرض سے قیام رمضان میں شرکت کی اس کے گزشتہ گناہ معاف ک تراویح کی نماز باجماعت پڑھنا افضل ہے۔ر دیئے جائیں گے۔
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک رات مسجد میں نماز پڑھائی۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ یہ نماز ادا کی‘ پھر دوسری رات نمازیوں کی تعداد زیادہ ہو گئی‘ تیسری رات اور زیادہ ہو گئی۔ اب جب چوتھی رات آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم باہر نہ نکلے‘ صبح کے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’جتنی بڑی تعداد میں تم لوگ جمع ہو گئے تھے میں نے اسے دیکھا لیکن یہ خدشہ میرے باہر آنے کے لیے رکاوٹ بنا رہا کہ کہیں یہ نماز تم پر فرض نہ ہو جائے اور تم اس سے عاجز ہو جاؤ۔‘‘ (بخاری ومسلم)
نماز تراویح فرض نہیں بلکہ سنت ہے۔
پہل اپنے آپ میں نقس ڈھونڈو
پہل اپنے آپ میں نقس ڈھونڈو
دوسروں کو نصیحت، خود میاں فصیحت۔ ایسے لوگ جو دوسرون کو نصیحت کرت رہتے ہیں اور خود ان پر عمل نہیں کرتے ہیں وہ عام طور پر انا پرستی کے شکار ہوتے ہیں۔ یہ فیصلہ کیونکر ہو کہ وہ فلاں شخص کیسا ہے ؟ وہ ایسا ہے یا ویسا ہے اگر میں اسکی توجہ یا چاہت کا تقاضہ کرتا ہوں تو پھر اعتدال کی ضرورت اس کو نہیں ، مجھے ہے. مسئلہ اس شخص کی طرف نہیں ، بلکہ خود میری طرف ہے.
سچ پوچھیں تو ہم کسی شخص میں موجود اچھائی یا برائی کو ختم کرنے، یا دبانے کے بالکل کوشش نہیں کر سکتے ہیں. ہر انسان میں کہیں نہ کہیں انا ہوتی ہے . یہ ایک قدرتی صلاحیت ہے، جو مختلف تعلقات اور مختلف مراحل میں مختلف انداز میں نمودار ہوتی ہے. ہم سب اکثروبیشتر اپنے علاوہ کسی دوسرے شخص کے بارے میں بے جاشکوہ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ہمیں اصل میں کرنا یہ چاہئیے کہ دوسروں کو ٹھیک کرنے کی خواہش کی بجائے اس دوسرے شخص کے مطابق اپنے رویوں، خواہشات اور اس رشتے میں اپنی امیدوں میں اعتدال لانا چاہئیے۔اگر ہم یہ سوچ رکھیں اور ایسا ہی کرنے کی کوشش کریں تو ہم ہر طرح کے شخص سے ڈیل کرنے کے قابل ہوں گے اور وہ ہمارے عمل سے خود بخود متاثر بھی ہوں گے۔
Kya aap dhoondtay hain apnay aap mein nuks?
Haan:
Nahi:
Thursday, 8 June 2017
Click Lnk Below
Buy This Cheap Offer
Sunday, 4 June 2017
Telenor 500MB 3Days Free 4 June2017 Sunday
Telenor 500MB Free Internet
Abhi Google Play Store Say My Telenor
App Dwonload Karein, Ya Update Karein , Aur Login Karty Hi Apko Telenor Ki Taraf say Notification Milyga "Proceed To claim 500MB For 3Day"
Aap ne Proceed Karna Hai .....
Apko 500MB 3Days Kay Liye Mill Jayengy..